لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو فی اضافہ

ہفتہ 20 جولائی 2024 21:37

لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو فی اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سی595روپے ، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سی410روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سی258روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔