سیالکوٹ،غیر رجسٹرڈ کھاد کی فروخت کے خلاف بڑی کارروائی، لاکھوں مالیت کی کھاد برآمد
جمعرات 1 اگست 2024 16:45
(جاری ہے)
محکمہ زراعت (توسیع) پسرور نے غیر رجسٹرڈ کھادوں کے خلاف کارروائیوں کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے چشتی زرعی ٹریڈرز سیالکوٹ روڈ پسرور کے خلاف غیر رجسٹرڈ کھاد رکھنے پر مقدمہ درج کروایا اور بھاری مقدار میں لاکھوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ کھاد برآمد کر کے بطور مال مقدمہ پسرور سٹی پولیس کے حوالے کر دیا ہے، برآمد شدہ کھاد کی مالیت دس لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔
زراعت افسر (توسیع)محمد کامران باجوہ، زراعت افسر (پی پی) شعیب رسول بھی اس موقع پر یہاں موجود تھے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.