رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان ڈاکٹر محمد نواز کبزئی کا اسسٹنٹ کمشنر ژوب محمد نوید کے ہمراہ کلی علی خانزئی میں بنیادی مرکز صحت کا دورہ
ہفتہ 10 اگست 2024 20:40
(جاری ہے)
اس موقع پر ایم پی اے ڈاکٹر محمد نواز کبزئی نے کہا کہ صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت کی زمہ داری ہے اور شہری کا بنیادی حق ہے، انہوں نے کہا کہ افسران عوام کی خدمت کے لئے ہیں اور شہریوں کو ان کی بنیادی ضروریات پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مزید مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے ہسپتالوں میں ادویات و دیگر سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور اس سلسلے میں انہوں نے ہدایت دی کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی حاضری کو یقینی بنائیں اور غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز لگانا چاہتی ہے : حافظ نعیم الرحمان
-
ہمارے نمبرز پورے ہوں گے تو ہی بل پاس کریں گے، چیئرمین سینیٹ
-
سندھ حکومت کا معذور افراد کیلئے منفرد منصوبے کا علان
-
انسداد دہشتگردی عدالت نے شعیب شاہین کی ضمانت منظور کرلی، فوری رہائی کا حکم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیرافضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیراجازت گرفتارکرنے سے روک دیا
-
بورے والا،دیرینہ دشمنی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص قتل، ایک شدید زخمی
-
چیچہ وطنی میں جی ٹی روڈ پرٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی
-
اوپن مارکیٹ کی نسبت رواں ہفتے بھی یوٹیلیٹی اسٹورزپرمہنگی اشیا فروخت
-
پاکستان سائبر سیکیورٹی انڈیکس کے سرفہرست 40 ممالک میں شامل
-
کراچی کے کورنگی روڈ پر 75 ایکڑ پر مشتمل انکلو سیو سٹی بنائیں گے،وزیراعلیٰ سندھ
-
کسی صوبے کے وزیراعلیٰ کا ازخود ملکی پالیسی کیخلاف بات کرنا اینٹی سٹیٹ جانے کے مترادف ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پنجاب حکومت نے کورٹ فیسوں میں کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.