وزیرداخلہ محسن نقوی کا گلگت بلتستان میں گاڑی کے دریا میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

منگل 12 نومبر 2024 23:21

وزیرداخلہ محسن نقوی کا گلگت بلتستان میں گاڑی کے  دریا میں گرنے سے قیمتی ..
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2024ء) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا گلگت بلتستان میں گاڑی کے دریا میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کی،جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

متعلقہ عنوان :