بہا ر یہ مکئی کی دوغلی منظورشدہ اقسام ایف ایچ 810، یوسف والا ہائبرڈ اوردیگردوغلی اقسام کی کاشت سے بہتر ین پیداوارحاصل ہو سکتی ہے،ترجمان آری
منگل 4 فروری 2025 15:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بہاریہ مکئی کی ہائبرڈ اقسام کیلئے درمیانی ذرخیز زمین میں اڑھائی بوری ڈی اے پی، ڈیڑھ بوری پوٹاشیم سلفیٹ، آدھی بوری یوریا یا ساڑھے6 بوری سنگل سپر فاسفیٹ 18فیصد ہمراہ ڈیڑھ بوری پوٹاشیم سلفیٹ و ڈیڑھ بوری یوریا فی ایکڑ بوائی کے وقت ڈالنا اشد ضروری ہے۔
انہوں نے کہاکہ جب پودوں کی اونچائی ایک فٹ ہو جائے تو کاشتکار مزید ایک بوری یوریا اور پودے کی اونچائی اڑھائی فٹ ہونے پر پھر ایک بوری یوریا فی ایکڑ استعمال کریں۔ انہوں نے کہاکہ بہاریہ مکئی کے پودے پر پھول آنے سے قبل بھی ایک بوری یوریا فی ایکڑ ڈالنے کے بہترین نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پنجاب دودھ مقابلہ
-
جنوبی پنجاب میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ہیکٹر رقبے پر مشتمل آم کے باغات موسمی تغیرات سے شدید متاثر ہوئے ‘ ماہرین
-
دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو خطرناک انجکشن لگانے کا انکشاف
-
آم دنیا میں پاکستان کی پہچان اور موسم گرما کا مقبول ترین پھل بن گیا
-
سیب کی پیداوا ، پاکستان دنیا بھرمیں دسویں نمبرپرآگیا
-
وفاقی وزیر خزانہ نے روایتی کمپیوٹر ڈیٹابجٹ پیش کیا
-
ملک میں غیر موثر آبپاشی کے طریقوں کے باعث ہر سال تقریباً 50 ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہوتا ہے ،ماہرین
-
پاکستان اور چین کا ٹماٹر کی اعلیٰ پیداواری اقسام متعارف کرانے پر اتفاق،معاہدے پر دستخط
-
پاکستان کے قومی پھل آم کی برآمدات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں زرعی انکم ٹیکس میں اضافے کیخلاف ہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر
-
پاکستان بزنس فورم کا 28ویں آئینی ترمیم میں معاشی اصلاحات کو شامل کرنے کا مطالبہ
-
دنیا بھر میں کچھووں کا عالمی دن ’’ورلڈ ٹرٹل ڈے‘‘ 23 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.