سپریم کورٹ میں پہلی بار اوپن ایئر تقریب حلف برداری کا فیصلہ
جمعرات 13 فروری 2025 23:16
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق حلف برداری تقریب سپریم کورٹ کے احاطہ میں ہوگی، سپریم کورٹ سات ججز کھلی فضا میں پہلی بار ایک ساتھ حلف اٹھائیں گے، سپریم کورٹ احاطہ میں چیف جسٹس پاکستان اور سات ججز کی کرسیاں لگا دی گئیں۔اس میں کہا گیا کہ احاطہ سپریم کورٹ میں پانچ سے چھ سو کرسیاں لگائی جا رہی ہیں، کھلے مقام پر حلف برداری کا فیصلہ مہمانوں کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ججز، ان کے اہلخانہ اور رفقاء بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے وژن کی پائیدار عکاسی ہے، خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری
-
وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کی ورلڈ ڈس ایبل سنوکر چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی پر شہزاد بٹ کو مبارکباد
-
صوبہ بھر میں نئے ہسپتالوں کا جال بچھایا جا رہا ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل سسٹم کا بہترین استعمال، مدینہ حج آپریشن میں نیا سنگِ میل، ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد پاکستانی حجاج کی پرمٹس کے ذریعے ریاض الجنہ کی زیارت مکمل
-
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اعلیٰ سطحی کمیٹی اجلاس کا کامیاب اختتام پاکستان کے لئے باعث فخر لمحہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
بینک افسر بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 3رکنی گینگ گرفتار
-
لاہورہائیکورٹ کا سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو ایک ماہ میں بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پی پی پی کے ضلعی صدر ملک فرحان افضل دھپ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کی حوصلہ شکنی، پنجاب میں نوجوانوں کے لیے جوونائل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا
-
حج اور عمرے کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کیس میں میں ملزم جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
-
کراچی: غیر قانونی فارن ایکسچینج سرگرمیوں میں ملوث چینی شہری کی بعد از گرفتاری ضمانت مسترد
-
اٹک،برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.