عوام ریلیف سے محروم، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں 10،10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا
اتوار 16 مارچ 2025 12:20
(جاری ہے)
اوگرا دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے کا ریلیف نہیں دیا گیا، ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 17 پیسے کا ریلیف نہیں دیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ لیوی بڑھانے سے 16 دنوں میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے، مٹی کے تیل پر بھی لیوی بڑھا دی گئی ہے۔اوگرا دستاویز کے مطابق لائٹ ڈیزل پرلیوی 7 روپے 75 پیسے لیٹر کردی گئی، ہائی اوکٹین پر لیوی 50 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال جولائی تا فروری 718 ارب روپے لیوی ملی، رواں مالی سال پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کا ہدف 1281 ارب روپے ہے۔اب لیوی 60 سے 70 روپے لیٹر ہونے سے ہرماہ 10 ارب روپے اضافی ملیں گے، لیوی بڑھنے سے 30 جون 2025 تک 1140 ارب روپے ملنے کی توقع ہے۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا کی نوجوان نسل کی صلاحیتوں پر فخر ہے، صحت کے شعبے میں فارماسسٹس کی خدمات نہایت اہم اور قابلِ تحسین ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
این سی سی آئی اے کی کارروائی، فیس بک انویسٹمنٹ فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار
-
احتجاج اورانتشارکی سیاست ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہے، شیخ آفتاب احمد
-
ملتان، خاتون پرسابق شوہرنے کلہاڑی سے حملہ کرکے دونوں پیرکاٹ دئیے
-
پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، فیصل کریم کنڈی
-
پی ایچ اے لاہور نے اب تک کی سب سے بڑی سرمائی پھولوں کی مہم کا آغاز کردیا
-
داتا دربار کیش باکسز میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر سابق ایڈمنسٹریٹر اور مینیجر کی اپیلیں مسترد
-
نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) کی کراچی ایکسپو سینٹر میں 28ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا انعقاد
-
ڈسکارڈ پرپاکستان میں پابندی کا امکان ،16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی سفارش
-
اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ
-
ایف بی آر کے دفاتر( کل) کھلیں رہیں گے
-
کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی اور لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.