جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست ، جواب جمع کروانے کے لئے آئندہ سماعت تک مہلت
منگل 16 ستمبر 2025 14:45
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اس نظام کو معمولی نہ سمجھا جائے، اسی وجہ سے عدالت نے انتخابی عمل روکا ہے۔
لوگوں کا حق ہے کہ وہ اپنے نمائندے کا انتخاب کریں۔ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ اٹارنی جنرل کو تحریری جواب جمع کرانے کا کہا تھا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اٹارنی جنرل کا تحریری جواب آج جمع کرا دیا گیا ہے۔ اس پر جمشید دستی کے وکیل اشتیاق اے خان نے کہا کہ مجھے تو اس جواب کی کاپی ابھی عدالت میں ملی ہے۔الیکشن کمیشن کے وکیل عمران عارف رانجھا نے بھی اپنا جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس کی مزید سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے درپیش غیر معمولی معاشی چیلنجز کے باوجود معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے ، وزیرخزانہ
-
معاشی ترقی کی شرح 3.7 فیصد ،مشرقِ وسطی کے بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی،وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے پیش کر دیا
-
ڈیرہ غازی خان میں گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزم کھجور کے درخت پر چڑھ گیا
-
اقتصادی سروے 26۔2025ء ۔ پیمرا، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ذریعے میڈیا شعبہ میں اصلاحات اور ڈیجیٹل رسائی میں نمایاں پیشرفت
-
پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث سفارتی گنجائش محدود ہونے کے باوجود امید کا دامن نہیں چھوڑا ، ترجمان دفترِ خارجہ
-
لائیو اسٹریمنگ کے دوران فحاشی اور عریانیت میں ملوث انٹرنیشنل گینگ گرفتار
-
عالمی چیلنجز، سیلاب اور علاقائی کشیدگی کے باوجود پاکستان نے 3.7 فیصد معاشی نمو حاصل کی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
بندوق سے آواز دبانے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو حالات مکمل طور پر کنٹرول سے باہر ہوسکتے ہیں، سہیل آفریدی
-
الیکٹرانک میڈیا کو درپیش چیلنجز کے حل کے لئے مل بیٹھ کر اقدامات کرنا ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
-
اقتصادی سروے 26-2025، پاکستانی معیشت کا حجم 452 ارب ڈالر سے تجاوزکر گیا، شرح نمو 3.7 فیصد رہی
-
سید مصطفی کمال سے ہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کے وفد کی ملاقات، صحت بارے تحقیق نظام مضبوط بنانے اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.