سیالکوٹ، فصلوں کی باقیات کو جلانے پر تین لاکھ روپے جرمانہ عائد
بدھ 12 نومبر 2025 22:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسانوں کی آگاہی کیلئے مقامی مساجد میں خصوصی طور پر اعلانات بھی کروائے جاتے ہیں جن میں کسانوں کو باقیات کو نہ جلانے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس حوالے سے ضلع بھر میں 1266 مساجد میں اعلانات کروائے گئےہیں۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کی طرف سے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر 15 ہزار روپے فی ایکڑ جرمانہ عائد کیا جاتا ہے اور اگر دوبار ایسا کیا جائے تو 30 ہزار روپے فی ایکڑ جرمانہ عائد کیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ مسلسل خلاف ورزی پر ایف آئی آرز بھی درج کی جا سکتی ہیں اور گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جا سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.