پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم کے ضلع 463 کاشتکاروں کو 10 لاکھ روپے سبسڈی پر ٹریکٹر فراہم کر دیئے گئے،ڈپٹی کمشنررحیم یارخان
ہفتہ 15 نومبر 2025 19:53
(جاری ہے)
گرین ٹریکٹر اسکیم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید زرعی مشینری کی فراہمی اُن کی پیداواری استعداد میں اضافہ کرے گی، جس سے زرعی معیشت کو مزید استحکام ملے گا۔حکومت پنجاب کی اسکیم کے تحت ہر ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے کی سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے، جس کا مقصد کسانوں پر معاشی بوجھ کم کرنا اور انہیں سہولت کے ساتھ زرعی مشینری فراہم کرنا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے نسرین ریاض گجر، سابق ایم این اے میاں امتیاز احمد، سابق ایم پی اے چوہدری محمود الحسن چیمہ، سردار عون لغاری نے کہا کہ اس انقلابی اسکیم سے نہ صرف کسانوں کو سستی جدید مشینری میسر آئے گی بلکہ زرعی پیداوار میں اضافہ، معاشی استحکام اور پنجاب کی زرعی ترقی میں نمایاں پیشرفت ہو گی۔تقریب میں کاشتکاروں نے حکومت پنجاب کی کوششوں کو سراہا اور ٹریکٹرز کی فراہمی کو زرعی شعبے کے لیے خوش آئند قدم قرار دیا۔\378متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.