ایگریکلچر آفیسر بٹگرام کا فیلڈ اسسٹنٹ کے ہمراہ یونین کونسل اجمیرہ کا دورہ، زعفران کے آزمائشی پلاٹ کا معائنہ کیا
جمعہ 21 نومبر 2025 13:12
(جاری ہے)
فیلڈ اسسٹنٹ محمد ضیاءالحق نے یونین کونسل ترند میں لگائے گئے زعفران کے آزمائشی پلاٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے فصل کی موجودہ حالت، آبپاشی اور نگہداشت کے امور کا جائزہ لیا اور متعلقہ کاشتکاروں کو مزید بہتری کے لئے ہدایات دیں۔ یہ معائنہ زعفران کی کاشت کے فروغ، پیداوار میں اضافے اور مقامی کاشتکاروں کی تکنیکی رہنمائی کے سلسلے کی عملی کوششوں کا حصہ ہے۔
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.