فصلوں کی باقیات جلانا قابلِ سزا جرم ہے ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،ڈی جی (سیپا) وقارحسین پھلپوٹو
جمعرات 1 جنوری 2026 22:15
(جاری ہے)
سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایکٹ 2014 کے تحت فصلوں کی باقیات جلانا قابلِ سزا جرم ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سیپا نے زمینداروں اور کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فصلوں کی باقیات جلانے کے بجائے ماحول دوست متبادل طریقے اپنائیں جن میں جدید زرعی مشینری کے ذریعے باقیات کو کاٹ کر زمین میں شامل کرنا، مویشیوں کے چارے کے طور پر استعمال کرنا، ایندھن کے طور پر ذخیرہ کرنا یا سرد موسم میں فصلوں اور باغات کو ٹھنڈ سے بچانے کے لیے استعمال کرنا شامل ہے۔ ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو نے اپیل کی ہے کہ ان اقدامات پر عمل کر کے کاشتکار صاف فضا، آلودگی سے پاک ماحول اور صحت مند سندھ کے قیام میں اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.