گزشتہ سال سیالکوٹ میں 18,440کسان کارڈز سے 575 ملین روپے کے بلا سود قرض تقسیم ہوئے، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع سجاد حیدر
جمعرات 1 جنوری 2026 19:50
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) سیالکوٹ سجاد حیدر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 2025 میں کسانوں میں کسان کارڈز کے ذریعے 575 ملین روپے کے بلاسود قرضے دیئے گے تھے اور اس میں سے 564 ملین روپے کے قرضے واپس ہو چکے ہیں ، اس طرح قرضوں کی وصولی کی شرح 98.23 فیصد ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 10,349 کارڈز تقسیم ہوئے جبکہ دوسرے مرحلے میں 8,091 کارڈز تقسیم کئے گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں مراحل میں سب سے زیادہ کسان کارڈز پسرور کی تحصیل میں تقسیم کئے گے جن کی تعداد 8,235 ہے، اس کے بعد ڈسکہ میں 6,566 کارڈز تقسیم ہوئے، سیالکوٹ تحصیل میں 2033 کارڈز تقسیم ہوئے جبکہ تحصیل سمبڑیال میں دونوں مراحل میں مجموعی طور پر 16,06 کارڈز تقسیم کئے گے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.