سیکرٹری لائیو سٹاک کی زیر صدارت گوشت کی برآمدات میں اضافے کے لیے میٹ ایکسپورٹرز کااجلاس
جمعہ 2 جنوری 2026 21:30
(جاری ہے)
مزید برآں حکومت پنجاب کی جانب سے ڈیزیز فری زونز اور ڈیزیز کنٹرول کمپارٹمنٹس کے قیام کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس امر پر بھی غور کیا گیا کہ لائیو سٹاک کنیکٹ ایپ کے ذریعے ایک موثر فورم، ڈیش بورڈ یا پلیٹ فارم تشکیل دیا جائے تاکہ میٹ ایکسپورٹرز کو فیٹنینگ اور فیڈلاٹ فارمرز تک براہِ راست رسائی حاصل ہو سکے۔اجلاس میں پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور واضح کیا گیا کہ اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ جانور پہلے ہی برآمدات کے لیے موزوں ہیں۔ ان جانوروں کو برآمدی چینل میں موثر طور پر شامل کرنے کے طریقہ کار پر بھی غور کیا گیا۔اس کے علاوہ گوشت کی پیداوار میں اضافے کے لیے برہمن نسل کے سیمن کے استعمال اور اس کی ترویج سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی، جبکہ حکومت پنجاب کی جانب سے اس حوالے سے کیے جانے والے اقدامات سے شرکا کو آگاہ کیا گیا۔اجلاس کے اختتام پر شرکا نے حکومت پنجاب کی جانب سے ڈیزیز فری زونز اور ڈیزیز کنٹرول کمپارٹمنٹس کے قیام کے اقدامات کو سراہا اور گوشت کی برآمدات کے فروغ کے لیے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.