کاشتکار کانگیاری سے متاثرہ کماد کے پودے جلا کر تلف کردیں، محکمہ زراعت سمبڑیال
منگل 6 جنوری 2026 11:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ چوٹی کی سڑاند کی بیماری کے حملہ کی صورت میں پتوں پر باریک سوراخ نمودار ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور اس طرح فصل آہستہ آہستہ سوکھ جاتی ہے جس سے گنے کی پور یاتو بہت چھوٹی اور یا بہت پتلی رہ جاتی ہے، اگر حملہ شدت اختیارکرلے تو گنے کا اوپر کاحصہ بھورا ہو کر گلنا سڑنا شروع ہو جاتا ہے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے کہاکہ کانگیاری کی بیماری سے متاثرہ گنے پتلے ہو جاتے ہیں لہذا اس کے تدارک کےلئے بیمار پودوں کو کاٹ کر فوری جلا دینا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ کاشتکار متاثرہ کھیت کا مونڈھا بھی نہ رکھیں کیونکہ اس سے فصل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کاشتکار بیماریوں کے تدارک کےلئے زہروں کا استعمال محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف یا افسران کی مشاورت سے کر سکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.