;نوشکی، ایک شخص کی نعش برآمد

بدھ 4 فروری 2026 19:15

ظ*نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 فروری2026ء) نوشکی میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی کے مین گیٹ کے سامنے نامعلوم شخص کی پڑی ہوئی لاش برآمد ، ہسپتال ذرائع نے تصدیق کرلی کہ ہسپتال کے گیٹ کے سامنے اور ایجوکیشن فیمیل آفس کے دیوار کے ساتھ محکمہ ڈاکخانہ اور ایف سی قلعہ کے قریب سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش دیکھنے کو ملا ہے ۔ تاہم لاش کی حتمی شناخت نہ ہوسکی