
Mir Afzal Khan - Urdu News
میر گل خان نصیر ۔ متعلقہ خبریں

میر گل خان نصیر بلوچستان کی ایک ہر دلعزیز شخصیت تھے آپ کو ملک الشعرا کا خطا ب دیا گیا تھا ۔آپ ایک مقبول سیاستدان ، ایک قوم پرست شاعر ، ایک تاریخ دان اور صحافی کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے.۶ دسمبر ۱۹۸۳ کو یہ مرد آزاد مڈ ایسٹ ہسپتال کراچی میں کینسر کے موذی مرض کے ہاتھو ں چل بسا ۔
-
صوبے کے امن سے کھیلنے والوں کو عبرت ناک انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے، دہشتگردوں کو کہیں پناہ نہیں ملے گی، عوام کے جان و مال سے کھیلنے والوں کو عبرت ناک انجام تک پہنچایا جائے گا؛ نوشکی دھماکے کی مذمت
ساجد علی اتوار 16 مارچ 2025 -
-
نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق
زخمیوں کو نوشکی اسپتال منتقل کردیا گیا‘ میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
ساجد علی اتوار 16 مارچ 2025 -
-
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیدر لینڈ کی سفیر کی ملاقات
جمعرات 27 فروری 2025 - -
بلوچستان گرینڈ الائنس نوشکی کے زیر اہتمام مرکزی کال پر میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال سے ریلی نکالی گئی
جمعرات 20 فروری 2025 - -
نوشکی ،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ،2زخمی ہوگئے
ہفتہ 18 جنوری 2025 -
-
ح*آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ 2افراد جان کی بازی ہار گئے 2شدید زخمی
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
'ماسٹر فرید احمد بادینی کو ایک ہفتہ کے اندر بازیاب نہ کیا گیا تو قومی شاہراہ پر غیر معینہ مدت کے لئے دھرنا دے کر شاہراہ بند کی جائے گی،لبانہ بادینی
اتوار 15 دسمبر 2024 - -
ھ* سی پیک سے ترقی پنجاب اور دھماکے بلوچستان میں ہو رہے ہیں ، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
اتوار 8 دسمبر 2024 - -
نوشکی، حکومت کی گڈ گورننس کے دعوے ہوا میں تحلیل آفیسران ، ڈاکٹرز، ٹیچرز غائب طلباء اور عوام مشکلات سے دوچار
ہفتہ 7 دسمبر 2024 - -
ایس بی کے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کی آڈرز جلد از جلد جاری نہیں کی گئی تو کوئٹہ میں دھرنا دینگے نوشکی میں احتجاجی ریلی و مظاہرہ
ہفتہ 7 دسمبر 2024 - -
نوشکی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہونے پر ڈپٹی کمشنر نوشکی امجد حسین سومرو نے میر گل خان نصیر پبلک لائبریری کا افتتاح کردیا
جمعرات 5 دسمبر 2024 -
-
کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی کا ضلع نوشکی کا تفصیلی دورہ کیا، ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا
بدھ 23 اکتوبر 2024 - -
-کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمن قمبرانی نے رخشان ڈویژن کے ضلع نوشکی کا تفصیلی دورہ کیا
بدھ 23 اکتوبر 2024 - -
کمشنررخشان ڈویژن مجیب الرحمن قمبرانی کا نوشکی کا دورہ
بدھ 23 اکتوبر 2024 - -
غ*نوشکی شہید میر ظہور احمد بادینی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ایک ہفتے کی مہلت
قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف جمعیت علمائے اسلام اور دیگر پارٹیوں کی طرف سے احتجاجی ریلی و مظاہرہ
اتوار 15 ستمبر 2024 - -
!نوشکی آل سپورٹس کو نظر انداز کرنے ، نوشکی سٹی فٹسال گرانڈ کی زبوں حالی اور منشیات کے خلاف فکرے نوتحریک نوجوانان کا احتجاجی ریلی و احتجاجی مظاہرہ
ج*نوشکی ، سپورٹس کو نظر انداز کرنے کے خلاف مظاہرین کا شدید نعرہ بازی
جمعہ 26 جولائی 2024 - -
نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے بلڈنگ تعمیر کے منصوبے کو پی ایس ڈی پی میں شامل نہ کرنے کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا
منگل 9 جولائی 2024 - -
Sراحت ملک کی کتاب انحطاط کی تقریب رونمائی
ذ*یقینا راحت ملک نے اپنی کتاب میں جس موجودہ صوبائی اور ملکی جس صورتحال کی عکاسی کی ہے وہ بالکل درست ہو گی مگر میں ذاتی طور پر اس سے اختلاف کرتا ہوں،نوابزدہ حاجی میر لشکری ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
آج کی پارلیمنٹ میں منتخب نمائندے پالیسیاں بنانے نہیں ،ٹھیکوں کے خواہشمند زیادہ نظر آتے ہیں،نوابزادہ لشکری رئیسانی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ھ*نوشکی، بجلی لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر زمیندار ایکشن کمیٹی اور آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس
ًلوڈشیڈنگ سے زمینداران شدید متاثر ہے۔ زراعت مکمل تباہ ہوچکی ہے، میر محمد اعظم ماندائی
بدھ 24 اپریل 2024 -
Latest News about Mir Afzal Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mir Afzal Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میر گل خان نصیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ میر گل خان نصیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.