تعطیلات کے باعث زرعی ہیلپ لائن کی سروسزعارضی طور پرمعطل رہیں گی۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

بدھ 4 فروری 2026 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2026ء) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق محکمہ زراعت پنجاب کی ہیلپ لائن کا نمبر0800-17000ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے مزید کہا کہ مورخہ 05تا07 فروری2026 (بروزجمعرات تا ہفتہ) کو سرکاری تعطیلات کے باعث زرعی ہیلپ لائن کی سروسز عارضی طور پردستیاب نہ ہوں گی،تاہم زرعی ہیلپ لائن کی سروسز8فروری 2026کو معمول کے مطابق (پیر تااتوار، صبح8 بجے سے رات8بجے تک)دستیاب ہوں گی اور کاشتکار زرعی ہیلپ لائن پر کال کر کے معلومات حاصل کر سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :