کاشتکارآئندہ ہفتے تلسی کی کاشت شروع کردیں،جامن کے پودوں کیلئے کھاد کا متناسب استعمال بھی کیا جا ئے، محکمہ زراعت
منگل 10 فروری 2026 16:30
(جاری ہے)
انہوں نے جامن کے کاشتکاروں اور باغبانوں کوبھی ہدایت کی کہ وہ جامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کیلئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں کیونکہ کھادوں کے موزوں اور متناسب استعمال سے جامن کے پودے کی اچھی بڑھوتری یقینی ہو سکتی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ جامن کے چھوٹے پودوں کو گوبر کی گلی سڑی کھاد 20سے 30کلو گرام فی پودا جبکہ بڑے پودوں کو 50 سے55 کلوگرام فی پودا ڈالنی چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ جامن کے چھوٹے پودوں کو ایک پاؤ یوریا، ایک پاؤ ڈی اے پی، آدھا کلوگرام ایس او پی کھاد فی پودا بھی ڈالنی چاہیے جبکہ بڑے پودوں میں پھل آنے سے قبل کھاد کی شرح 3پاؤ یوریا، 3 پاؤ ڈی اے پی اور 3 پاؤ ایس او پی فی پودا ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اوائل عمری میں جامن کے پودے کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے اسلئے 7سے10دن کے وقفہ سے پانی دیناچاہیے۔ انہوں نے کہاکہ پھل کی بڑھوتری کے ایام میں جامن کے پودے کو ضرور آبپاشی کرنی چاہیے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.