محکمہ زراعت نےغیر منظورشدہ بیج ودیگر زرعی اجناس کی تشہیر و فروخت کے بڑھتے ہوئے رجحان کا نوٹس لے لیا
پیر 16 فروری 2026 18:24
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق کپاس، دھان و دیگر فصلوں کےغیرمنظورشدہ بیج کی اقسام اور دیگر زرعی اجناس کی سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر تشہیر اور خرید و فروخت نہ صرف قانوناً جرم ہے بلکہ یہ فصلوں کی فی ایکڑ پیداوارکے لیے بھی انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
ترجمان محکمہ زراعت نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر منظورشدہ اقسام کے بیج اور دیگرزرعی اجناس کی فروخت کا پروپیگنڈاکاشتکاروں کوگمراہ کرنے کے مترادف ہے،ایسی تشہیری مہم میں ویڈیو/ تصویرمیں دکھائی جانے والی فصل تلف کر دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس ضمن میں تشہیری مہم میں ملوث عناصر کے خلاف سائبرقوانین کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.