ہائی ٹیک میکانائزیشن اسکیم کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ کرنا ہے، ڈاکٹر ساجد الر حمٰن
منگل 17 فروری 2026 19:30
(جاری ہے)
اس سہولت کے ذریعے کسان ہائی ٹیک مشینری مثلاً رائس ہارویسٹر، رائس ٹرانسپلانٹر، جدید کمبائن، اور ہائی پاور ٹریکٹرز حاصل کر کے اپنی زرعی استعداد میں نمایاں اضافہ کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تقریب کا بنیادی مقصد جدید زرعی ٹیکنالوجی کو عام، کسانوں کو سہولیات فراہم اور صوبہ پنجاب میں زرعی ترقی کو مزید مستحکم بنانا ہے اور یہ نمائش ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن اسکیم پنجاب کے تحت منعقد کی گئی ہے۔ نمائش میں فیصل آباد ریجن سے ترقی پسند کسانوں کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ کسانوں نے جدید مشینری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور ماہرین سے رہنمائی حاصل کی۔ اس موقع پر بینک آف پنجاب کے ریجنل ہیڈ اور ان کی ٹیم بھی موجود تھی تاکہ کسانوں کو مالی سہولیات اور قرضہ جات کے طریقہ کار سے آگاہ کیا جا سکے۔تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچرل انجینئرنگ (فیصل آباد ریجن) انجینئر عمر علی رندھاوا،ڈائریکٹر ایگریکلچرل انجینئرنگ فیصل آباد ڈویژن انجینئر منظور احمد سیال، ڈائریکٹر ایگریکلچرل انجینئرنگ (ریسرچ) انجینئر مقصود احمد، ڈائریکٹر ایگریکلچرل انجینئرنگ (ٹیکنیکل) انجینئر قیصر محمود، ڈائریکٹر ایگریکلچرل انجینئرنگ (پلاننگ) انجینئر شاہد حسین، ڈائریکٹر سرگودھا ڈویژن فہیم، ڈپٹی ڈائریکٹر (مانیٹرنگ) انجینئر اسرار کاظم سمیت اضلاع جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ انجینئرز نے شرکت کی۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.