کپاس کی پیداوار میں اضافہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع پنجاب
پیر 16 مارچ 2026 19:52
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع پنجاب چوہدری عبد الحمید نے معلومات اکٹھی کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں دریافت کیا جس پر بتایا گیا کہ فیلڈ میں مرکز اور تحصیل کی سطح پر ڈیٹا مرتب کرکے ضلع کی سطح پر جمع کروا دیا جاتا ہے۔
انہوں نے فیلڈ عملہ کو ہدایت کی کہ کاشتکاروں کو اگیتی کپاس کی اہمیت اور فوائد سے مؤثر انداز میں آگاہ کیا جائے اور 31 مارچ تک کپاس کی اگیتی کاشت کے رقبہ کا 100 فیصد ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع پنجاب چوہدری عبدالحمید نے ضلع کی سطح پر مرتب شدہ معلومات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ٹیلی فون کے ذریعے مختلف مقامات پر رابطہ کر کے اس کی تصدیق بھی کی۔ انہوں نے محکمانہ واٹس ایپ گروپس کو مزید فعال بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ان گروپس میں روزانہ کی بنیاد پر فصلوں سے متعلق رہنمائی، فیلڈ سرگرمیوں اور تازہ ہدایات کا تبادلہ کریں تاکہ معلومات بروقت تمام کاشتکاروں تک پہنچ سکیں اور کپاس کی کاشت کے اہداف مؤثر انداز میں حاصل کیے جا سکیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.