سیالكوٹ،کاشتکاروں کو کھڑی گندم کی فصل گرنے کی صورت میں پوٹاش کا سپرے کرنے کی ہدایت
منگل 17 مارچ 2026 14:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ اگر کاشتکاروں نے گندم کو آخری پانی لگا رکھا تھا اور بارش و تیز ہوا چلنے سے بڑی تعداد میں کھڑی گندم نیچے گر چکی ہے ، ایسے حالات میں کاشتکار 2 پرسنٹ کلمی شورے کا سپرے کریں اس سے پوٹاش کی کمی بہتر ہوجاتی ہے، گندم کو تنے سے دانے تک خوراک جاری رہتی ہے جس سے دانہ کمزور نہیں ہوتا۔
انہوں نے کہا کہ فصل نیچے گرنے سے گندم کے دانے کمزور رہ جاتے ہیں جس سے پیداوار میں واضح کمی ہوجاتی ہے اور پوٹاش کا سپرے کرنے سے دانے کمزور نہیں ہوتے ۔ انہوں نے بتایا کہ جو گندم پکنے کے قریب ہے اس کو صرف قلمی شورہ کا ہی سپرے کریں اور جو پچھیتی کاشت ہیں اسے دو پرسنٹ یوریا کا بھی سپرے کریں۔ انہوں نے بتایا کہ مہنگے پوٹاش کے سپرے خریدنے سے بہتر ہے کہ قلمی شورہ کا سپرے کریں کیونکہ قلمی شورہ ہی پوٹاش کا سورس ہے یعنی اس سے ہی پوٹاش تیار کی جاتی ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.