ملتان اورمضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 17 مارچ 2026 22:33

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29.2اورکم سے کم 16.1سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 67فیصد اور شام پانچ بجے25 فیصد تھا۔ کل بدھ کےروز طلو ع آفتاب صبح6 بج کر19منٹ پر اور غروب آفتاب شام 06بجکر25منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :