عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران زرعی ہیلپ لائن (17000-0800)کی سروسزعارضی طور پر بند رہیں گی

جمعرات 19 مارچ 2026 18:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2026ء) عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران زرعی ہیلپ لائن (17000-0800)کی سروسزعارضی طور پر بند رہیں گی۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق محکمہ کی ہیلپ لائن کا نمبر17000-0800 ہے۔

(جاری ہے)

عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران19 تا23 مارچ2026 زرعی ہیلپ لائن کی سروسز عارضی طور پر بند رہیں گی۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا کہ اس دوران کاشتکار فنی راہنمائی و معلومات کے لئے مقامی زرعی ماہرین سے رجوع کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :