ملتان اورمضافات میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

منگل 24 مارچ 2026 19:24

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے ،ہوائیں چلےاور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.3اورکم سے کم 19.8سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمیبکاتناسب 59فیصد اور شام پانچ بجے34 فیصد تھا۔ بدھ کے روزطلو ع آفتاب صبح 6 بج کر11منٹ پر اور غروب آفتاب شام 06بجکر29منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :