پانچ روز میںبرائلر گوشت کی قیمت میں58روپے کلو اضافہ

روپے کلو اضافے سے قیمت591روپے تک پہنچ گئی

اتوار 29 مارچ 2026 12:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے اضافے سے 591روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 408روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت222روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

پانچ روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں58روپے کلو اضافہ ہو چکا ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے کلو زائد تک فروخت کیا گیا ۔