رواں سال 3 ملین ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، وزیر زراعت پنجاب
بدھ 8 اپریل 2026 22:38
(جاری ہے)
انہوں نے واضح کیا کہ سروس پرووائیڈرز کاشتکاروں سے مقررہ تخمینہ سے زائد چارجز ہرگز وصول نہ کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ رواں سال گندم کی 3 ملین ٹن خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
سید عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا اور تمام خریداری مراکز مکمل طور پر فعال اور کاشتکاروں کی سہولت کے لیے تیار ہوں گے۔اس موقع پر سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق رواں سال گندم کی بمپر پیداوار متوقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر کاشتکاروں کو گندم کی بروقت اور محفوظ کٹائی کے حوالے سے بھرپور رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گندم کی بہتر نگہداشت اور پیداوار کے تحفظ کے لیے تمام مراحل پر کاشتکاروں کو فنی معاونت کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.