پیسٹی سائیڈ ڈیلرز کے لائسنس کے لئے ٹریننگ لازمی قرار دیدی گئی
جمعرات 9 اپریل 2026 12:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زرعی ادویات رکھنے والے کو خود بھی محتاط رکھنے کا طریقہ کار کیا ہے،زرعی اجناس کے زرعی ادویات کے اثرات سے بچانا کس طرح ممکن ہے۔
زرعی ادویات کوصرف کیڑوں کو ختم کرنے محدود رکھنا کس طرح ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ورکشاپس میں شرکا ء کو بتایا جائے گاکہ کس طرح زرعی اددیات کا لیبل پڑھنا ہے،کس وقت سپرے کرنا ہے،سپرے کے دوران وقفہ کتنا رکھنا ہے،زائد المیعاد ادویات کو کیسے تلف کرنا ہے اورادویات کی رسیدوں کو محفوظ بنانے کا طریقہ کیا ہے،کیش رسیدکس طرح تیار کرنی ہے،زرعی ادویات کے لئے کونسے قوانین ہیں اورقانون شکنی کی سزایائیں کیاہیں۔عامر رسول نے کہا کہ ہمارا مقصد پیسٹی سائیڈ ڈیلرز میں شعور اجاگر کرنا ہے،ان ڈیلرز کو غیر ضروری سپرے کرنے سے بھی روکنا ہے،صرف ضروری سپرے ہی زرعی اجناس کی نشوونما کا باعث ہوتا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.