وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کا سابق گورنر پنجاب ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعہ 10 اپریل 2026 17:31
(جاری ہے)
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ رانا اقبال نے کہا کہ مرحوم ذوالفقار کھوسہ ایک منجھے ہوئے اور تجربہ کار سیاستدان تھے جبکہ ذوالفقار کھوسہ سے دیرینہ رفاقت رہی۔رانا اقبال نے کہا کہ ان کی سیاسی بصیرت قابلِ قدر تھی اور مرحوم نے سیاست میں طویل عرصہ عوامی خدمت کے لیے وقف کیا اور آج انکی وفات سے سیاست کا ایک اہم باب بند ہوگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھجوانے کیلئے میڈیکل رپورٹس تیار کرنے والے ڈاکٹرمحمود ایاز وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی تعینات
-
ن لیگ حکومت کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب کو ناکام بنانے کے ہتھکنڈے
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وژن
-
پیف نے 17 پارٹنر سکولوں کے معاہدے منسوخ کردیئے
-
حکومت پنجاب کا کم عمری کی شادیوں کے رجحان کی روک تھام کا معاملہ
-
فیصل آباد پولیس نے دوہرے قتل اور اقدام قتل کے ملزمان گرفتار کر لئے
-
ملک گھیراؤ جلاؤ اور مارا ماری کا متحمل نہیں ہو سکتا، نیئرحسین بخاری
-
29 لاکھ گاڑیاں ای چالان ڈیفالٹر، کریک ڈاؤن کا حکم
-
60 سال بعد پلاٹ الاٹ کر کے منسوخ کرنے کے معاملے پر چیئرمین سی ڈی اے کی یقین دہانی پر سماعت ملتوی
-
سپریم کورٹ اوروفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار کا معاملہ بیک وقت زیر بحث
-
صارفین کو مہنگی بجلی سے بچانے کے لیے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، اویس لغاری
-
سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار ٹن مصدقہ آلو کے بیج کی پیداوار کا ہدف مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.