فرض شناس ،قابل افسران واہلکار محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں ،آئی جی پولیس بلوچستان
منگل 14 اپریل 2026 21:55
(جاری ہے)
آئی جی بلوچستا ن محمدطاہر نے کہا کہ ریٹائرڈ پولیس افسران کے تجربات اور صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کرنا چاہئے ریٹائرڈ اافسران کے پنشن، جی پی فنڈ اور دیگر تمام امور کو مذکورہ مدت میں مکمل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ پولیس ملازمین کی حاضر سروس اہلکاروں کی طرز پر ان کے اہل خانہ کی صحت اور تعلیمی بہبود ہماری اولین ترجیح ہے۔ ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں کے پیشہ ورانہ تکنیکی اور تفتیشی امور پر تجاویز سے استفادہ حاصل کیا جائے جو کہ پولیسنگ لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔تقریب میں ایڈیشنل آئی جی ایڈمن جاوید علی مہر ،ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر حسن اسد علی ، ڈی آئی جی فنانس سہیل احمد شیخ، ڈی آئی جی ٹیلی شاد بن مسیح ،ڈی آئی جی اکاونٹیبلیٹی بیورو سہیل احمد , اے آئی جی آپریشنز نوید عالم ، اے آئی جی جنرل عابد خان ،اے آئی جی ڈویلپمنٹ احمد سلطان،اے آئی جی کمپلینٹ محمد ہاشم ،ڈی ایس پی لیگل محمد عباس سمیت دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ آئی جی پولیس بلوچستان نے پیشہ ورانہ ذمہ داری پوری کرکے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کو یادگاری شیلڈ اور تحائف دی۔ آئی جی پولیس بلوچستان نے افسران کی محکمہ پولیس کیلئے خدمات کو سراہاتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پولیس انکے خدمات ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ افسران نے ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب کے انعقاد پر آئی جی پولیس بلوچستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس کو اپنا شان سمجھتے ہیں اور محکمے کی بہتری کیلئے اپنے تجربات کی روشنی میں قابل عمل تجاویز بھی دیں اور اس عزم کا اظہار کیا کہ اگر محکمہ کو ان کی خدمات کی ضرورت پڑی تو ہر سطح پر معاونت اور مددگار ثابت ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، عطا تارڑ
-
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
-
خیبرپختونخوا کے برفانی وادیوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور تودے گرنے کا خدشہ
-
وفاقی ملازمین کے لیے 7 فیصد تنخواہ اضافہ، 15 فیصد ڈی آر اے، کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم
-
وفاقی حکومت کا پیش کردہ بجٹ کسی صورت میں تاجر دوست بجٹ نہیں ہے، انجمن تاجران
-
پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی، یہ بڑا اعزاز ہے‘علامہ طاہر اشرفی
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم
-
گلگت بلتستان الیکشن ،فارم 45سے انکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پر جانے سے فارم کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46،47کا کھیل یہاں تیار تھا، قمر زمان کائرہ
-
وزیر داخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ، فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتی: سعد رفیق
-
پاکستان،چین مشترکہ ہربل میڈیسن لیبارٹری کا قیام خوش آئند ہے‘نجم مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.