کاشتکاروں کو6 ارب روپے کا باردانہ مفت فراہم کیا جا رہا ہے، سید عاشق حسین
اتوار 19 اپریل 2026 20:04
(جاری ہے)
بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ صوبہ پنجاب کے 9 لاکھ کسان کارڈ ہولڈرز میں سے 1 لاکھ 27 ہزار کاشتکاروں کا تعلق بہاولپور ڈویژن سے ہے۔
اسی طرح صوبہ بھر میں قائم 233 گندم خریداری مراکز میں سے 34 مراکز بہاولپور ڈویژن میں فعال ہیں جبکہ ان مراکز پر اب تک 9 ہزار کاشتکاروں کی رجسٹریشن مکمل کی جا چکی ہے۔سید عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر کاشتکاروں کو6 ارب روپے مالیت کا باردانہ مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ منہ کھر بیماری کے خاتمہ کے لیے صوبہ بھر میں قائم 8 کمپارٹمنٹس میں سے 3 رحیم یار خان میں قائم کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ اور ویلیو ایڈیشن کے فروغ کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ مزید برآں وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق آم، کنو اور آلو کی ویلیو ایڈیشن کے لیے بھی پرائیویٹ سیکٹر کو خصوصی پیکج دیا جا رہا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.