پروفیسرمختاراحمد بٹ میموریل ٹی ٹونٹی کپ کا فائنل اولڈ راوئنز نے جیت لیا
پیر 1 جون 2026 16:45
(جاری ہے)
مہمان خصوصی پروفیسر سلمان رفیق ،سابق ٹیسٹ کرکٹر آل رائونڈرمنظور الٰہی،کامران چوہدری،سہیل مرتضی، میاں مبین،سردار فرحت اور خالد جمشید تھے جنہوںنے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔اس موقع پر چیف آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے کہا کہ وہ کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم سمیت تمام ٹیموں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کی ۔پروفیسر سلمان رفیق نے کہا کہ عرصہ 20 سال سے اپنے والد کے نام پرٹورنامنٹ آرگنائز کرنے پر فہیم مختار کو خراج تحسین پیش کرتاہوں ،اس موقع پر پروفیسر مختار احمد بٹ کے ایصال وثواب کے لئے دعا بھی کی گئی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ
-
صاحبزادہ فرحان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کوئی پوچھتا نہیں تھا، پی ایس ایل میں پرفارم کیا ، قومی ٹیم میں آگئے : خوشدل شاہ
-
فیفا ورلڈ کپ، برازیل اپ سیٹ شکست سے بال بال بچ گیا، ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ناقابل شکست 92 سالہ تاریخ برقرار
-
چیئرمین پی سی بی کا ایل سی سی اے گرائونڈ کا دورہ،کھلاڑیوں و کوچز سے ملاقات کی
-
میڈ ان پاکستان’’ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا حصہ بن گیا،پاکستانی ہنرمندوں نے دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ میں ملک کا نام روشن کر دیا
-
پی ایچ ایف کا پاکستان ویمنز نیشنل ہاکی ڈویلپمنٹ پلان کا اعلان
-
دوسری سہیل یونیورسٹی نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر، ملک بھر سے 240 کھلاڑیوں کی شرکت
-
موجودہ دور میں ٹیسٹ کرکٹ ایک چیلنج بن چکی ہے ،عاقب جاوید
-
ویبھو سوریاونشی، ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈز توڑ سکتے ہیں : ڈیل سٹین
-
فیفا ورلڈکپ: افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
-
ایف آئی ایچ ہاکی مینز نیشنز کپ،نیوزی لینڈ کی سکاٹ لینڈ کےخلاف فتح، جاپان نے ملائیشیا کو ہرا دیا
-
اسلام آباد،بیڈمنٹن سمر تربیتی کیمپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.