ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 95 پیسے کا اضافہ
اضافے سے ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 58 روپے 51 پیسے مہنگا ہو گیا
پیر 1 جون 2026 17:14
(جاری ہے)
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق جون کے لیے ہو گا۔لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی نئی قیمت فی کلو 308 روپے 76 پیسے مقرر کر دی گئی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قیمت میں اضافے سے ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 58 روپے 51 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، 11.8 کلو گرام گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 3643 روپے 41 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 8,600 روپے کمی ریکارڈ
-
ملک میں یوریا اورڈی اے پی کی فروخت میں کیلنڈرسال کے پہلے پانچ ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
پاکستان کی سمندری تجارت میں اہم پیش رفت، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی علاقائی اہمیت میں اضافہ
-
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سونا،قیمتی دھاتوں اورزرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی
-
پشاورمیں چکن 25 روپے سستا ہو گیا
-
پولٹری فیڈ پر فردر ٹیکس ختم، صنعت کا عدالتی فیصلے پر خیرمقدم
-
شہر میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں فرق
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے
-
ایس ای سی پی میں مئی میں 3,161 نئی رجسٹریشنز، ایک دن میں ریکارڈ 415 کمپنیوں کا اندراج
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
مئی میں 3ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، 99.9فیصد آن لائن رجسٹریشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.