لاہور،مجھے نوکری سے کیوں نکالا ملزم کی مالک کے گھر پر فائرنگ
پولیس نے دبئی سے آئے شہری کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
جمعرات 4 جون 2026 17:00
(جاری ہے)
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم سبحان کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ملزم کی فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا۔
ایس پی سٹی کے مطابق ایس ایچ او شاد باغ نے اطلاع ملنے پر فوری رسپانس کرتے ہوئے ملزم سبحان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس پی سٹی عاطف میر کا کہنا تھا کہ قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا، علاقے میں بدمعاشی اور شہریوں پر تشدد کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔مزید قومی خبریں
-
پیکا ایکٹ کے مقدمے میں وزیراعلی سہیل آفریدی کو گرفتار اور پیش کرنے کا حکم
-
ویں ترمیم سے عدلیہ کی آزادی مکمل ختم ہوگئی، علیمہ خان
-
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ (ن)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مبارکباد
-
بہاولپور،3 مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی
-
پرویز رشید نے سکھر حیدرآباد موٹروے کے فنڈز سے متعلق سوال پوچھ لیا
-
گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کی گئی، ہمیں پورے عمل سے باہر نکالا گیا، بیرسٹر گوہر
-
ْپی ٹی آئی کا گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام ، حلف کے دن یوم سیاہ منانیکا اعلان
-
احمدیار،22 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا
-
پاکستان ریلوے کا مزید 15 ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ ریئل اسٹیٹ منصوبوں میں پلاٹس اور ملکیت کی منتقلی کا نظام ریگولیٹر کے ذریعے ہوگا‘ چیئرمین نیب
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی مشیر وزیراعلی پنجاب علی ڈار سے ملاقات
-
گلگت بلتستان کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی منظم سازش جاری ہے،نیئر بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.