محرم الحرام ،امن وامان قائم رکھنے کیلئے 21 علماء و ذاکرین کے حافظ آباد کی حدود میں 90 روز داخلے پر پابندی عائد
ہفتہ 6 جون 2026 20:10
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جن علماء پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں ذاکر علامہ راجہ ناصر عباس راولپنڈی، سید ساجد حسین نقوی راولپنڈی، ذاکر آصف رضا علی فیصل آباد، ذاکر حامد رضا سلطانی منڈی بہائو الدین، علامہ اظہر حیدری گوجرانوالہ، کامران عباس بی اے لاہور، علامہ شہنشاہ نقوی کراچی، ذاکر حسن رضا ہاشم کبیر والا، ذاکر علی رضا زیدی گوجرانوالہ، مولانا محمد احمد لدھیانوی ٹوبہ ٹیک سنگھ، مولانا معاویہ اعظم طارق جھنگ ، مولانا محمد الیاس گھمن سرگودھا، مولانا عبدالعزیز لال مسجد اسلام آباد، مولانا اورنگزیب فاروقی کراچی، مولانا سید سبطین شاہ نقوی سرگودھا، مولانا حافظ عبدالرئوف یزدانی گوجرانوالہ، مولانا محمد یوسف پسروری سیالکوٹ، مولانا محمد یوسف رضوی المعروف ٹوکہ سرگودھا، مولانا سید عرفان شاہ مشہدی منڈی بہائو الدین ، علامہ یاسین قادری سیالکوٹ اور مولانا آصف اشرف علی جلالی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی: ڈانس کرکے ٹریفک کنٹرول والے پولیس اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی قیادت میں ضلع بونیر کے وفد کی ملاقات
-
غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں بلڈ بینک اب مکمل طور پر فعال ہو چکا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
کان کنوں کی جانوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
-
چیئرمین ملت ٹریکٹرز کا جی سی یو کیلئے 2 نئے ٹریکٹرز کا عطیہ
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
ہنرمند ماں اپنے خاندان کیلئے سود مند ہوتی ہے : بیگم پروین سرور
-
ریاست کے استحکام کیلئے بہادر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
مون سون کے دوران مری میں حفاظتی اقدامات جاری، سیاحوں اور شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت
-
بارشوں سے 45 افراد جاں بحق، دریاؤں کی نگرانی جاری
-
ویلنشیا ٹاؤن قتل کیس، معمہ حل، امریکی خاتون مرکزی ملزمہ قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.