کوئٹہ ،ایک شخص نے فائرنگ کرکے اہلیہ ،4بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی
پیر 8 جون 2026 21:35
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی میں ایک شخص محمد آصف ولد موسیٰ خان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ مسماة زینب اپنی4بچوں حذیفہ ، حورین ، علینہ ،مہرنا کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دوران علاج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزم سول سیکرٹریٹ میں ملازم ہے ۔پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کا عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پرخراجِ عقیدت
-
جعلی واٹس ایپ اکائونٹس کے نیٹ ورک سے منسلک خاتون گرفتار، 310 سمز برآمد
-
سرگودھا ، گھرمیں لڑکیاں لانے پرشوہر نے اپنی اہلیہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
ویپ کی وجہ سے ہمارا نوجوان ذہنی و جسمانی کمزور ہورہا ہے،رفیع احمد
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈائون، 4 یونٹس اور معروف ریسٹورنٹ بند
-
ْوالد ظلم کرتا تھا، اپنی مرضی سے شادی کی‘‘، لاپتا لڑکی کا سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوکر بیان
-
لاہور ہائیکورٹ ،قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم کی اپیل منظور، فوری رہائی کا حکم
-
مودی نے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچایا، عالمی درجہ بندی میں بھارتی پاسپورٹ49 درجے نیچے چلا گیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی، لیسکو میٹرز میں ردوبدل کرنے والا ملزم گرفتار
-
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
شہباز گل پر انڈے ،سیاہی پھینکنے کا کیس، 5سال بعد دولیگی کارکنوں پر فرد جرم عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.