ٰ نوشہرہ ہسپتال واقعہ: وزیر صحت میاں خلیق الرحمن کا سخت ایکشن، اعلیٰ سطح کی شفاف تحقیقات کا حکم
ہسپتالوں میں خواتین کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، انکوائری رپورٹ کے بعد سیکیورٹی کمپنی کے خلاف اہم فیصلے ہوں گی: وزیر صحت
جمعرات 11 جون 2026 22:45
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت نے قاضی حسین احمدمیڈئکل کمپلکس نوشہرہ کے چیرمین بورڈآف گورنر اور زمہ داران کو جلد از جلد انکورئری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی تعقید کردی۔
کسی کو بھی ہسپتال میں خواتین ،بچوں اور کسی سے بھی زیادتی کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ہسپتالوں میں عوام کی جان و مال کی ضمانت پر یقین رکھتے ہیں۔ہسپتال کی سیکورٹی کمپنی کے معملات پر بھی انکورئری کمپٹی کی سفارشات کے بعد اہم فیصلے کئے جائیں گئے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ہمارے نمائندے سید ندیم مشوانی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات
-
امریکا: 9 سالہ بچی کا مذاق میں لکھ کر سمندر میں بہایا پیغام53سال بعد دریافت
-
اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو مبینہ ہراسانی کا سامنا
-
لاہورہائی کورٹ نے نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے این سی سی آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا
-
معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب سفر، مالی سال 2026-27 میں 4 فیصد شرح نمو کا ہدف، 'اڑان پاکستان' کے تحت اصلاحات مزید تیز کی جائیں گی، احسن اقبال
-
مصر کی بندرگاہ پر حملے کے بعد ایران جنگ کا دائرہ مزید وسیع
-
سینئر ٹی وی فنکار محمد احمد کے ساتھ ڈرامہ سیریل کے سیٹ پر پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے، عطاء اللہ تارڑ
-
اچانک اشتعال، پیشگی منصوبہ بندی و ثابت شدہ محرک کے بغیر قتل دفعہ 302(سی) کے زمرے میں آ سکتا ہے، سپریم کورٹ
-
لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے 10 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے
-
اٹارنی جنرل کے بھائی کے گھر غلط چھاپہ، آئی جی پنجاب نے ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا
-
ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے پی ٹو پی لین دین سے متعلق مقدمے میں ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانتیں منظور کر لیں
-
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی ایک ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.