گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کا مرحلہ اختتام پذیر ،نتائج جمع کر کے حتمی شکل دینے پر کام جاری ہے، الیکشن کمشنر
حلقوں میں دوبارہ پولنگ کے احکامات جاری کئے ہیں ، 9پٹیشنز زیر سماعت ، نتائج کا14دن میں حتمی نوٹیفکیشن جاری کردیا جائیگا، راجہ شہباز خان
جمعہ 12 جون 2026 01:35
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان میں الیکشن کے حوالے سے 9پٹیشنز پر سماعت کی جا رہی ہے اب تک تین پٹیشن پر سماعت کی گئی ہے جبکہ دیگر پٹیشن کی سماعت جمعہ کے روز ہوگی اور اس مرحلے کو جلد مکمل کیا جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے واضح کیا کہ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 98کے تحت پول ڈے سے 14دن کے اندر نتائج کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کرنا ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جی بی اے 6ہنزہ،جی بی اے 11کھرمنگ ، جی بی اے 23گھانچھے ٹو اورجی بی اے 23گانچھے 3کا فارم 49مکمل ہوا ہے۔دور دراز علاقوں سے نتائج جمع کرنے اور حتمی شکل دینے میں وقت لگ رہا ہے تاہم قانون کے مطابق 14دن کے اندر حتمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا ۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر28.9فیصد تک پہنچ گئی
-
نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی معیشت کی طاقت بنانے کا وقت آ گیا، حکومت ہر قابل نوجوان کے ساتھ کھڑی ہے۔ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی زیرصدارت نیشنل ویٹ اوورسائٹ کمیٹی کا 13 واں اجلاس، غیر قانونی گندم کی تجارت اور جعلی بیج کمپنیوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، رانا تنویر حسین
-
غیر قانونی گندم کی تجارت اور جعلی بیج کمپنیوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، رانا تنویرحسین
-
گورنرخیبرپختونخوا نے شندور پولو فیسٹیول کاافتتاح کردیا
-
پنجاب بھر میں 1302 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1485 زخمی
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی ،میرٹ پر مواقع دیکر پاکستان کو عالمی قیادت کی صف میں شامل کیا جا سکتا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
ملک میں طویل المدتی بنیادوں پر غربت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پشاورمیں خیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
-
وفاقی وزیر توانائی سے سپین کے سفیر کی قیادت میں ہسپانوی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ملک میں شرح خواندگی 63 فیصد ریکارڈ، مردوں میں 73 فیصد اور خواتین میں 54 فیصد رہی،اقتصادی سروے
-
روات پولیس نے فحش ویب سائٹس پرلائیو سٹریمنگ کے ذریعے فحش و نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.