سعید احمد تکو کی نیشنل ریفری ماسٹر عیسیٰ جان کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 12 جون 2026 16:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2026ء) بلوچستان فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری سعید احمد تکو نے نیشنل ریفری ماسٹر عیسیٰ جان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ملک میں فٹ بال کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا

متعلقہ عنوان :