وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال 2026-27کے بجٹ میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے حوالہ سے غیر ملکی سفر پر شرح میں کمی کا فیصلہ
جمعہ 12 جون 2026 22:29
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کردہ فنانس بل کے مطابق ڈبلیو ایچ او سٹینڈرڈ کے مطابق کمپلائنٹ سپورٹس /ایکٹرولائٹ ری پلنشنگ بیوریج پر ڈیوٹی کے خاتمہ سمیت ایس سی او سمٹ اور انسداد دہشتگردی کے لئے مخصوص گاڑیوں کی درآمد اور 30جونت 2027تک الیکٹرک گاڑیوں کی سی کے ڈیز کی درآمد پر فیڈرل ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
دوسری جانب محصولات میں اضافہ کے لئے بھی خاطر خواہ اقدامات تجویز کئے گئے ہیں جن میں ای سگریٹ لیکوئیڈ پر فی کلو ڈیوٹی کی شرح 10ہزار سے 16ہزار 500روپے تک بڑھانے ، نا پتھا ، سالونٹ آئیل اور تارپین وغیرہ پر ڈیوٹی کے نافذ ، الیکٹرک اور دوسری لگژری گاڑیوں پر ڈیوٹی کے نفاذ بیس آئیل اور لبریکنٹس پر ڈیوٹی کا نفاذ شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجٹ میں دفاعی اخراجات میں اضافہ وقت کی ضرورت تھی ،وزیر دفاع
-
آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں میگزینزسیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار ، 30 جون 2027 تک الیکٹرک گاڑیوں کی سی کے ڈیز پر بھی سیلز ٹیکس کے خاتمہ کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بنوں میں آندھی اور ژالہ باری کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا نوٹس
-
پارٹی کی تنظیمی ترقی کیلئے کارکنوں کی فعالیت انتہائی ضروری ہے ، فیصل کریم کنڈی
-
ٴْکینسراور دیگرادویات کے 100 سے زیادہ اقسام کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی مکمل ختم کرنے کی تجویز
-
ملازم پرمبینہ تشدد سے ہلاکت، کریانہ سٹور کا مالک گرفتار
-
وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کاریسکیو ہیڈ کوارٹر کا دورہ
-
آئینِ پاکستان بچوں کے تحفظ اور انہیں مفت و لازمی تعلیم کی ضمانت فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ کے تحت 8 مستحق افراد میں الاٹمنٹ لیٹر تقسیم
-
گورنرخیبرپختونخوا سے خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا این 95 کالام روڈ کی فوری بحالی کا مطالبہ، وفاقی وزیر مواصلات کو مراسلہ ارسال
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی وزیر مواصلات کو این 95 کالام روڈ کی خستہ حالی پر مراسلہ ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.