رکن الدین گرین ویلی متاثرین کا احتجاجی دھرنے کا اعلان، مطالبات منظور نہ ہونے پر جولائی میں احتجاج کی وارننگ
ہفتہ 13 جون 2026 16:57
(جاری ہے)
متاثرین کے نمائندوں نے کہا کہ احتجاجی دھرنے کا اعلان کسی قسم کی دھمکی نہیں بلکہ مسلسل نظرانداز کیے جانے کے خلاف آئینی، جمہوری اور پرامن احتجاج کا فیصلہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ متاثرین مزید غیر یقینی صورتحال برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں اور اب عملی اقدامات کے منتظر ہیں۔اعلامیے میں حکومتِ سندھ، متعلقہ اداروں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور میڈیا سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اس دیرینہ مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متاثرین کو انصاف فراہم کریں اور ذمہ داران کو عملی اقدامات کا پابند بنائیں۔متاثرین نے خبردار کیا کہ اگر مقررہ مدت کے اندر پیش رفت نہ ہوئی تو احتجاجی تحریک کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔متاثرین کے اہم مطالبات میں انٹرنل ڈیولپمنٹ کا عملی آغاز، مکمل تحریری ٹائم لائن، فوری لیزز کا اجرا اور قانونی حقوق کی فراہمی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم
-
گلگت بلتستان الیکشن ،فارم 45سے انکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پر جانے سے فارم کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46،47کا کھیل یہاں تیار تھا، قمر زمان کائرہ
-
وزیر داخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ، فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتی: سعد رفیق
-
پاکستان،چین مشترکہ ہربل میڈیسن لیبارٹری کا قیام خوش آئند ہے‘نجم مزاری
-
وڈیرہ محمد ابراہیم زہری کی شہادت افسوسناک ،دہشت گردوں کو سفاکیت کی سزا بھگتنا پڑے گی،نواب ثناء اللہ زہری
-
گورنر سندھ کی پاک آرمی ٹیم کو انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ میں کامیابی پر دلی مبارکباد
-
ماحولیاتی تحفظ وقت کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے ،گورنر سندھ
-
کراچی کو جائز حقوق سے محروم رکھنا پاکستان کی معیشت کو کمزور کرنے کے مترادف ہے ،ڈاکٹر عشرت العباد
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے لوئر چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان خطاط عبدالوحد کی ملاقات
-
کراچی : آوارہ کتوں کا راج، ریبیز میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.