سعودی عرب نے ایک ہفتے کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 7 ہزار سے زائد افراد کو ملک بدر کردیا
گرفتاریاں سکیورٹی فورسز کی جانب سے متعلقہ سرکاری اداروں کے تعاون سے کیے گئے مشترکہ معائنے کے دوران کی گئیں،رپورٹ
اتوار 14 جون 2026 17:15
(جاری ہے)
سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ مجموعی طور پر 7 ہزار 989 غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کیا گیا جبکہ 14ہزار 268 افراد کو سفری دستاویزات کے حصول کے لیے ان کے سفارتی مشنز میں بھیجا گیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق سرحد پار کرکے مملکت میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کی کل تعداد ایک ہزار418 تھی جن میں سے 43 فیصد یمنی، 55 فیصد ایتھوپیا کے شہری اور 2 فیصد دیگر قومیتوں سے تعلق رکھتے تھے۔ اس کے علاوہ غیر قانونی طور پر مملکت چھوڑنے کی کوشش کرتے ہوئے کل 34 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
-
ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل کرکے زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں، امریکی میڈیا
-
ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی
-
صورتحال بہتر ہونے کے بعد ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرکے پہاڑوں میں دفن کردیں گے
-
امریکی نائب صدر نے ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی تردید کردی
-
ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہوں گے
-
مجوزہ معاہدے کے مسودے پر دستخط کے حتمی وقت کا تعین ابھی نہیں ہوا
-
ایران کے مرحوم سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
امریکا، ایران معاہدہ انشا اللہ ایک، دو روز میں ہوجائیگا، خواجہ آصف
-
کینیڈا ‘ بیٹی کی خودکشی پر ماں نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
-
ایران میں پہلی بار سزائے موت پانے والے 139 افراد کی عام معافی کا اعلان
-
ایلون مسک کے پہلی کھرب پتی بننے کے جشن پر برنی سینڈرز کی تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.