Live Updates

وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ پیش کرنیکی ہیٹرک کر لی

منگل 16 جون 2026 19:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2026ء) صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بطور وزیر خزانہ مسلسل تیسرا بجٹ پیش کیا ۔ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے موجودہ کابینہ میں بطور وزیر خزانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے 2024-25،2025-26او ر اب 2026-27کا بجٹ پیش کیا ۔

(جاری ہے)

مجتبیٰ شجاع الرحمن مسلم لیگ (ن) کے سابقہ دورمیں بھی بطور وزیر خزانہ پنجاب بجٹ پیش کر چکے ہیں۔

Live بجٹ 27-2026ء سے متعلق تازہ ترین معلومات