Live Updates

مجتبی شجاع الرحمن نے بطور وزیر خزانہ مسلسل تیسرا بجٹ پیش کیا

منگل 16 جون 2026 21:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2026ء) صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے بطور وزیر خزانہ مسلسل تیسرا بجٹ پیش کیا۔ مجتبی شجاع الرحمن نے موجودہ کابینہ میں بطور وزیر خزانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے 2024-25، 2025-26 اور 2026-27 کا بجٹ پیش کیا ۔

(جاری ہے)

مجتبی شجاع الرحمن مسلم لیگ (ن) کے سابقہ دورمیں بھی بطور وزیر خزانہ پنجاب کا بجٹ پیش کر چکے ہیں۔

Live بجٹ 27-2026ء سے متعلق تازہ ترین معلومات