ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 29جون سے 12جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آل انگلینڈ لان ٹینس اور کروکٹ کلب ومبلڈن میں کھیلا جائے گا
جمعرات 18 جون 2026 17:36
(جاری ہے)
خواتین کے سنگلز مقابلوں میں پولینڈ کی آئیگا سویٹیک نے 2025 کا ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ اسی طرح مینز ڈبلز مقابلوں میں جولین کیش اور لائیڈ گلاسپول پر مشتمل برطانوی جوڑی اپنے اعزاز کی بقا کے لئے کوشاں ہوگی ۔
ویمنز ڈبلز مقابلوں میں روس کی ٹینس کھلاڑی ویرونیکا کدرمیٹووا اور ان کی بیلجیم کی جوڑی دار ایلیس مرٹینزاپنے ٹائٹل کے دفاع کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔رواں سال کا تیسرا میگا ایونٹ 29 جون سے شروع ہوکر (14دن جاری رہنے کے بعد )12جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔میگا ایونٹ کی انتظامیہ کے مطابق ومبلڈن اوپن ٹینس کے لئے 6 کروڑ 42لاکھ پائونڈ کی انعامی رقم مختص ہے جو 2025 کے ایڈیشن سے 20.0 فیصد زیادہ ہے اور ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سال بہ سال سب سے بڑا اضافہ ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں فٹ بال کا جنون کسی روشن شعلے کی مانند زندہ ہے، چینی میڈیا
-
فیفا ورلڈکپ: لیونل میسی کو ’ریڈ کارڈ‘ نہ ملنے پر ایونٹ کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے
-
قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کی بدولت چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کوشکست دے کر اعزاز اپنے نام کیا، کپتان سرفرازاحمد
-
بڑھاپے کے اثرات: رونالڈو کی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر سوالات اُٹھ گئے
-
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، ڈیرل مچل بدستورسرفہرست، بابراعظم کی چھٹی پوزیشن
-
ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان کا شاندار آغاز
-
کرسٹیانو رونالڈو کی 41 سال کی عمر میں عالمی کپ کے میدان میں موجودگی برقرار
-
فیفا ورلڈ کپ ،4 میچز میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 81 ہزار 223 شائقین فٹبال سٹیڈیم پہنچے،اعدادوشمار جاری
-
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ کی کپتان اور آسٹریلیا کی دو اہم کھلاڑی انجریرز کا شکار
-
فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے متعدد فینز پر بغیر ٹکٹ کے میچ دیکھنے کا الزام
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 29جون سے 12جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
-
پرتگال اورکانگو کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.