لائیو سٹاک کارڈ فیز ٹو سے مستفید ہونے کے لیے فیز ون کے واجبات فوری جمع کروائیں، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک
اتوار 5 جولائی 2026 16:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسان اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور مقررہ شرائط کے مطابق اپنی ادائیگیاں جلد مکمل کریں۔انہوں نے واضح کیا کہ نادہندہ فارمرز نہ صرف لائیو سٹاک کارڈ کی سہولت سے محروم رہیں گے بلکہ مستقبل کی دیگر مالی معاونت کی سکیموں میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے لہذا فوری اپنے ذمہ واجبات جمع کروا کر فیز ٹو کی سہولیات سے مستفید ہوں۔
متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
جنوبی پنجاب میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ہیکٹر رقبے پر مشتمل آم کے باغات موسمی تغیرات سے شدید متاثر ہوئے ‘ ماہرین
-
دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو خطرناک انجکشن لگانے کا انکشاف
-
آم دنیا میں پاکستان کی پہچان اور موسم گرما کا مقبول ترین پھل بن گیا
-
سیب کی پیداوا ، پاکستان دنیا بھرمیں دسویں نمبرپرآگیا
-
وفاقی وزیر خزانہ نے روایتی کمپیوٹر ڈیٹابجٹ پیش کیا
-
ملک میں غیر موثر آبپاشی کے طریقوں کے باعث ہر سال تقریباً 50 ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہوتا ہے ،ماہرین
-
پاکستان اور چین کا ٹماٹر کی اعلیٰ پیداواری اقسام متعارف کرانے پر اتفاق،معاہدے پر دستخط
-
پاکستان کے قومی پھل آم کی برآمدات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں زرعی انکم ٹیکس میں اضافے کیخلاف ہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر
-
پاکستان بزنس فورم کا 28ویں آئینی ترمیم میں معاشی اصلاحات کو شامل کرنے کا مطالبہ
-
دنیا بھر میں کچھووں کا عالمی دن ’’ورلڈ ٹرٹل ڈے‘‘ 23 مئی کو منایا جائے گا
-
وہاڑی میں ایک لاکھ 45 ہزار ایکڑ پر کپاس کاشت کا ہدف، کاشتکاروں کو معیاری بیج و کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.