محکمہ لائیو سٹاک کی مویشیوں کی بہتر افزائش کے لیے سبز چارے کے استعمال کی ہدایت
منگل 7 جولائی 2026 16:46
(جاری ہے)
اس کے علاوہ سبز چارہ جسمانی درجہ حرارت کو متوازن رکھنے، گرمی کے منفی اثرات کم کرنے اور جانوروں کو ہیٹ سٹریس سے بچانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ متوازن سبز چارہ کھلانے سے دودھ کی پیداوار میں اضافہ، دودھ کے معیار میں بہتری اور جانوروں کی افزائشی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔
سبز چارہ ہاضمہ بہتر بناتا ہے جس سے جانور خوراک کو زیادہ مؤثر انداز میں استعمال کرتے اور صحت مند رہتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سبز چارہ وٹامن اے، وٹامن ای اور دیگر ضروری غذائی اجزا کا اہم ذریعہ ہے جو جانوروں کی قوتِ مدافعت مضبوط بنانے اور بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔انہوں نے مویشی پال حضرات کو ہدایت کی کہ وہ جانوروں کو ہمیشہ تازہ اور صاف سبز چارہ فراہم کریں، مناسب مقدار میں خشک چارہ بھی خوراک میں شامل رکھیں، خراب، پھپھوندی زدہ یا سڑا ہوا چارہ ہرگز استعمال نہ کریں، جانوروں کو ہر وقت صاف اور ٹھنڈا پانی مہیا کریں اور گرمی کے موسم میں صبح اور شام کے نسبتاً ٹھنڈے اوقات میں چارہ کھلائیں تاکہ جانور گرمی کے دباؤ سے محفوظ رہیں۔ڈاکٹر حیدر علی خان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مویشیوں میں معیاری سبز چارے، صاف پانی اور متوازن خوراک کے فروغ کے ذریعے نہ صرف دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے بلکہ مویشی پال حضرات کی آمدنی میں بھی بہتری لائی جا سکتی ہے۔انہوں نے تمام فارمرز سے اپیل کی ہے کہ وہ جدید مویشی پال طریقوں پر عمل کرتے ہوئے اپنے جانوروں کی صحت اور پیداواری صلاحیت کو ترجیح دیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پالک کی فصل 7کٹائیاں دینے کےساتھ بہتر پیداوار دیتی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
-
پاکستان ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پنجاب دودھ مقابلہ
-
جنوبی پنجاب میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ہیکٹر رقبے پر مشتمل آم کے باغات موسمی تغیرات سے شدید متاثر ہوئے ‘ ماہرین
-
دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو خطرناک انجکشن لگانے کا انکشاف
-
آم دنیا میں پاکستان کی پہچان اور موسم گرما کا مقبول ترین پھل بن گیا
-
سیب کی پیداوا ، پاکستان دنیا بھرمیں دسویں نمبرپرآگیا
-
وفاقی وزیر خزانہ نے روایتی کمپیوٹر ڈیٹابجٹ پیش کیا
-
ملک میں غیر موثر آبپاشی کے طریقوں کے باعث ہر سال تقریباً 50 ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہوتا ہے ،ماہرین
-
پاکستان اور چین کا ٹماٹر کی اعلیٰ پیداواری اقسام متعارف کرانے پر اتفاق،معاہدے پر دستخط
-
پاکستان کے قومی پھل آم کی برآمدات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
-
پنجاب میں زرعی انکم ٹیکس میں اضافے کیخلاف ہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر
-
پاکستان بزنس فورم کا 28ویں آئینی ترمیم میں معاشی اصلاحات کو شامل کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.