سیلینا جیٹلی نے قانونی تنازع کے دوران ڈپریشن ،بچوں سے جدائی پر دل کا حال بیان کر دیا
جمعہ 17 جولائی 2026 18:32
(جاری ہے)
ویڈیو پر درج تحریر میں انہوں نے لکھا مجھے کبھی نہیں لگا تھا کہ ٹوٹے ہوئے دل کے ٹکڑے بھی مزید بکھر سکتے ہیں، میں اپنے تینوں بیٹوں کو بے حد یاد کرتی ہوں، امید ہے کہ ایک دن میں دوبارہ اپنے بچوں کے ساتھ ہوں گی۔
پوسٹ کیپشن میں سیلینا جیٹلی نے لکھا کہ لوگ مجھے مضبوط سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ دکھ اور صدموں نے مجھے بار بار توڑا، انہی مشکلات نے مجھے خود کو سنبھالنا اور زخموں سے نکلنا سکھایا، مگر جب بھی لگتا ہے کہ میں سنبھل گئی ہوں، پرانے زخم پھر سے تازہ ہو جاتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کو کون جانتا ہی فہد مصطفی بڑے ہیرو ہیں، وسیم عباس
-
3 ایڈیٹس میں رنچھوڑ کا کردار سونم وانگ چک کی شخصیت پر مبنی نہیں تھا، عامرخان
-
معمررانا کی نئی ویڈیو وائرل، مداح فٹ و صحت مند دکھائی دینے پر خوش
-
سیلینا جیٹلی نے قانونی تنازع کے دوران ڈپریشن ،بچوں سے جدائی پر دل کا حال بیان کر دیا
-
ہیرا پھیری 3 سے علیحدگی کا معاملہ ذاتی اختلاف ،معاہدے سے متعلق تھا،پاریش راول
-
پاکستان آتے ہی ایک ماہ میں 6ای چالان ہو گئے‘صنم جنگ
-
ڈراموں کے سکرپٹس اے آئی سے تیار کئے جا رہے ہیں‘ مہربانو کا انکشاف
-
فلم ’’ دی اوڈیسی ‘‘ دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی
-
اسپائیڈر مین کے نئے ٹیزر میں لیونل میسی کی جھلک،فلم 31جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
سینئر اداکار شہزاد نواز نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا
-
کیریئر میں اس مقام تک نہیں پہنچ سکا جس کی خواہش تھی، سہیل سمیر
-
والدین بچوں کی تعلیم کے ساتھ کرداری سازی پر بھی توجہ دیں، عدنان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.