مہران یونیورسٹی میں نئے تعلیمی بیچ 2026 کی تعارفی تقریب کا انعقاد
وائس چانسلر نے طلبہ کو یونیورسٹی کی سہولتوں، قواعد و ضوابط اور سماجی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا
پیر 20 جولائی 2026 21:35
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کرنے کے لیے طلبہ کو پسماندہ اور محروم علاقوں میں سماجی خدمات انجام دینا بھی لازمی ہوگا۔
وائس چانسلر نے نئے طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے ایک اہم مرحلے کا آغاز ایک ایسے ادارے سے کیا ہے جو پیشہ ورانہ اور معیاری تعلیم فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہی طلبہ مستقبل میں کامیاب انجینئر بن کر ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔تقریب میں یونیورسٹی کے ڈینز، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر نصراللہ پیرزادہ، مختلف تدریسی و انتظامی شعبوں کے سربراہان اور اساتذہ نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا روزنامہ جنگ کے نیوز ایڈیٹر اقبال ندیم کے بیٹے کے المناک قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے و ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
-
یو ایچ ایس ہنر مند ڈاکٹرز، ماہرین، محققین اور اساتذہ پیدا کر رہی ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1238 ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق 1390 زخمی
-
عالمی منظرنامے میں پاکستان کا کردار پہلے سے زیادہ اہم ہو چکا ہے، دنیا ہمیں اب نئے اور متوازن زاویے سے دیکھ رہی ہے، فیصل کریم کنڈی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے وفد کی ملاقات
-
ٹنڈو محمد خان: پولیس کا منشیات فروشوں اور کچی شراب کے سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار
-
انشورنس صنعت معیشت میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، حکومت سندھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی: مراد علی شاہ
-
بلوچستان میں بی ایل اے جبکہ خیبرپختونخوا میں ٹی ٹی پی دہشت گردی کے بڑے چیلنجز ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، پیپلز پارٹی کی احتجاجی تحریک کا دوسرا مرحلہ، 24 جولائی کو تمام تحصیلوں میں ریلیوں کا اعلان
-
راولپنڈی،کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لاہور ہائیکورٹ نے 1 کروڑ 3 لاکھ کی ڈکیتی کیس میں 2 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.